10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نو عمر لڑکیوں میں ڈپریشن کی وجہ


صحت

07/Jan/2019

News Viewed 1933 times

نو عمر لڑکیوں میں ڈپریشن کی وجہ

سو شل میڈیا کا بے جا استعمال کی وجہ سے انسان ڈپر یشن کا شکا ر بن رہا ہے

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال انسانی صحت کو متا ثر ہ کر رہا ہے  ای کلینکل میڈیسن نا می جر ید ے میں شا ئع رپورٹ کے مطا بق بر طا نیہ میں 11ہزار سے زائد نو عمر لڑکے اور لڑکیوں کا سر وے کیا گیا جن کی عمر 14سال ہے اور ان کا زیادہ استعمال سو شل میڈیا ہے سر وے کر نے کے بعد معلوم ہوا کہ لڑکیوں کی زیا دہ تعداد سوشل میڈیا کا شکا ر ہیں جن کی 40فیصد تعداد روزانہ کم سے کم تین گھنٹے سو شل میڈ یا سے وابستہ رہی تھی ہے اور جب کے 20فیصد لڑکے اتنے وقت کے لیے سوشل میڈیا استعما ل کر رہے تھے،سروے سے انکشاف ہو ا کے لڑکیا ں سوشل میڈیا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں :ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے والی غزائیں


لڑکیاں اپنی رنگت قد ،چہرے ،جسمامت اور دیگر کیفیات کے معا ملے میں بہت حسا س ہو تی ہیں اور لڑ کے ان با توں کی پر وا نہیں کر تے اور اگر لڑکیوں کو کوئی ان کے رنگ روپ کے بارے میں کچھ کہدے تو وہ فوری طور پر اس کا ا ثر لیتی ہیں لڑکیوں میں سو شل میڈیا کا استعمال ان کی صحت کو بہت متا ثرہ کر رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں